حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز) چو تھی ایر ٹل حید رآ باد میر ا تھن دو ڑ کا آ غا ز 24 اگسٹ کو ٹینک بنڈ پر عمل میں آ ئے گا ۔ بھا ر تی ا یر ٹل اور حید ر آ باد ر نر س کی جا نب سے میز با نی کی جا ئے گی ۔ پر یس کا نفر نس سے مخا طب کر تے ہو ئے چیف اگز یکیٹو آ فیسر ‘ بھا ر نی ایر ٹل
‘ آ ند ھرا پر د یش و تلنگا تہ نے کہا کہ حید ر آ باد میں پچھلے 3 سا لو ں سے اس میر ا تھن دو ڑ کا سلسلہ جا ری ہے اور اس سا ل بھی 24 اگسٹ کو اسی سلسلے کی چو تھی دو ڑ کا مقا بلہ عمل میں آ ئے گا ۔ حصہ لینے وا لے ا پنے نا م اس ویب سا ،ٹ www.marathonhyderabad.com پر در ج کر سکتے ہیں۔ میر ا تھن دو ڑ میں حصہ لینے وا لے افرا د کی عمر 15 سا ل تا 65 سا ل مقرر کی گئی ہے۔